• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک الحبیب کی اپنا کرنٹ اکائونٹ ہولڈرزکومفت لائف انشورنس کی پیشکش

کراچی(پ ر)بینک الحبیب اپنا کرنٹ اکائونٹ کے ساتھ مفت لائف انشورنس پیش کر رہا ہے۔یہ اکائونٹ خصوصاً ان انفرادی اور پیشہ ور افراد کیلئے ہے جو ایسے پرسنل اکائونٹ کی تلاش میں ہیں جو ان کی دور حاضر کی بینکنگ کی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو اے ٹی ایم،ڈیبٹ کارڈ ،ٓن لائن بینکنگ ،ایس ایم ایس الرٹس ،بینکرزچیک(پے آرڈرز)،ای اسٹیٹمنٹ اور انٹر نیٹ بینکنگ کی مفت سہولتیں بھی فراہم کرے۔اکائونٹ کھولنے اور مینٹین کرنے کیلئے کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں۔
تازہ ترین