• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
President Ajk Meets Army Chief

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر آزادکشمیر سردارمسعود سے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران ایل او سی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ بھارت کی اشتعال انگیزیوں پر تحمل کی پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق بھی کیا گیا۔

ایل او سی کی دونوں طرف کشیدگی سے کشمیری متاثر ہوتے ہیں، ملاقات میں اتفاق جبکہ سردار مسعود خان نے آزاد کشمیر میں فوج کے سکیورٹی و ترقی کے کردار کو سراہا۔

تازہ ترین