• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نظم : شناخت

شناخت

سرشار صدیقی

جہاں کل آئینہ تھا

وہاں بس عکس ہے

اور عکس بھی دُھندلا گیا ہے

یہ خدوخال سے محروم

زنگ آلود چہرہ

کسی نے آئینے پر رکھ دیا ہے

سو،اب

بے چہرگی ہے اور میں ہوں

تازہ ترین
تازہ ترین