• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

لندن:سونے سے سجی مہنگی اور قیمتی گاڑیوں کے جلوے

لندن:سونے سے سجی مہنگی اور قیمتی گاڑیوں کے جلوے

لندن کے ایک معروف سپر اسٹور کی پارکنگ میں کھڑی قیمتی اور مہنگی ترین سونے سے بنی گاڑیوں نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔


لندن کی سڑکوں پرسعودی شہزادے کی سونے سے بنی گاڑیاں ان دنوں مقامی افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

لندن:سونے سے سجی مہنگی اور قیمتی گاڑیوں کے جلوے

یہ قیمتی گاڑیاں ایک سعودی شہزادے کی ہیں جو ان دنوں یہ بیش قیمت گاڑیاں لندن میں چھٹیاں گزارنے کی غرض سے لے کر آیا ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین