• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا،پہاڑوں کے درمیان رسی کے پلیٹ فارم پر شاندار کرتب


ایڈونچر کے شوقین افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر حد سے گزر جاتے ہیں اور کرتب دکھانے کے لیے اپنی جان کی بازی لگانے سے بھی نہیں گھبراتے۔

منچلوں کا پہاڑ پربنے پلیٹ فارم پر شاندار اسٹنٹ

ویڈیو میں نظر آنے والے خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جو بلندوبالا پہاڑ پر بنے پلیٹ فارم پر شاندار اسٹنٹ پیش کر رہے ہیں۔

منچلوں کا پہاڑ پربنے پلیٹ فارم پر شاندار اسٹنٹ

ایڈونچر کے شوقین منچلوں نے کرتب بازی کیلئے امریکی ریاست یوٹا کے پہاڑ پر 4سو فٹ بلندی پر اسپائیڈر ویب پلیٹ فارم  بنایا۔

منچلوں کا پہاڑ پربنے پلیٹ فارم پر شاندار اسٹنٹ

اسٹنٹ کرنے والوں نے اسپائیڈر ویب پلیٹ فارم کی رسی پر نہ صرف چلنے کا مظاہرہ کیا بلکہ بلکہ نیٹ کے پلیٹ فارم سے بیس جمپنگ کر کے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا اور اپنے ایڈونچر سے خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین