• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ دھماکہ جیسی دہشت گردی میں دشمن قوتیں ملوث ہیں،حافظ سعید

لاہور (نمائندہ جنگ)امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں پاکستان اور اس کے ایٹمی پروگرام کونقصان پہنچانے کی سازشیں کر رہی ہیں۔ رائیونڈ دھماکہ جیسی تخریب کاری و دہشت گردی کی وارداتوں میں دشمن قوتیں ملوث ہیں۔ نظریہ پاکستان کے تحفظ سے ہی ملک کا دفاع ممکن ہے۔ حکمران آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے قرضے لینا بند کریں اور قرآن و سنت کی روشنی میں پالیسیاں ترتیب دیں۔
تازہ ترین