• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کابل میں خودکش دھماکا، 2 افراد ہلاک

افغانستان کےدارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت داخلہ کے مطابق خودکش بمبار نے غیر ملکی کانٹریکٹرز کی ہاؤسنگ اسکیم کے سامنے خود کو اڑایا۔

افغان میڈیا کےمطابق دھماکے کا ہدف نجی سکیورٹی فرم کی گاڑی تھی۔

تازہ ترین