• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکپتن، بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے2مجرموں کو 3،3بار سزائے موت

پاکپتن، بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے2مجرموں کو 3،3بار سزائے موت

پاکپتن(مانیٹرنگ سیل) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے5سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے دو مجرموں کو تین تین بار سزائے موت اور 31 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرمان عرفان شاہ اور وریام کو تین تین بار سزائے موت اور 31 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا جبکہ ملزم حیدری شاہ اور نسیم بی بی کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا گیا۔خیال رہے کہ پاکپتن میں قبولہ تھانے کی حدود میں 5 سالہ بچی کو 12 اگست 2017 میں زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین