• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)سید کاشف مہدی کی جانب سے ولادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں طرحی و منقبتی مشاعرہ ہفتہ 31 مارچ کو شب 9 بجے مسجد عسکری دستگیر سوسائٹی میں منعقد ہوگا ،صدارت شادان دہلوی کریں گے جبکہ نظامت کے فرائض گوہر جارجوی انجام دینگے،اسلام آباد سے افتخار عارف،کوئٹہ سے طالب حسین طالب مہمان خصوصی ہونگے، نامور شعرا بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔
تازہ ترین