• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد، پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تین ہٹی پل سے لیاقت آباد ڈاکخانے کے درمیان پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے موٹر سائیکل سوار 30سالہ واجد جاں بحق ہو گیا،واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا ۔
تازہ ترین