• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی صورتحال میں نمایاں بہتری لوڈشیڈنگ تقریباً ختم ہو گئی

بجلی کی صورتحال میں نمایاں بہتری لوڈشیڈنگ تقریباً ختم ہو گئی

اسلام آباد (اے پی پی) موجودہ حکومت کے دور میں بجلی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، لوڈ شیڈنگ کا تقریباً خاتمہ ہو گیا ہے، 2013ءکے بعد سے اب تک سسٹم میں 10 ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی شامل ہوئی ہے، واجبات کی وصولی، بجلی چوری کی روک تھام اور زائد بلنگ کے مسئلہ کے حل کے لئے حکومتی اقدامات کے نتیجے میں عوام کو بھرپور ریلیف ملا ہےمتعدد منصو بے مکمل ہوئے ۔ وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کے ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے برسراقتدار آنے کے بعد بجلی کی پیداوار کے لئے کوئلے، پانی، ہوا اور شمسی توانائی کے مختلف منصوبوں پر کام کاآغاز کیا۔

تازہ ترین