• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کےرکن قومی اسمبلی ایاز سومرو نیو یار ک میں انتقال کرگئے

نیویار ک :پیپلزپارٹی کےایم این اےایازسومر انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو نیویار ک میں انتقال کرگئے۔ 

وہ مین ہیٹن کےاسپتال میں زیرعلاج اور دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

وہ کئی روز سے اسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کے بھائی علاج کے لیے انہیں یہاں لائے تھے۔

نیویار ک :پیپلزپارٹی کےایم این اےایازسومر انتقال کرگئے

ایاز سومرو نے پسماندگان میں تین بھائی اور تین بہنیں چھوڑے ہیں، ایاز سومرو کے بھائی کے مطابق ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔

ایازسومرو حلقہ این اے 204 لاڑکانہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئےتھے۔

تازہ ترین