• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے شہر کے مختلف علاقوں میں جاری کارروائی کے دوران میں 27اتائیوں کے اڈے سیل کر کے ان کے خلاف مزید کارروائی کا آغازکر دیا ہے۔ کمیشن کی ٹیموں نے جن 27اڈوں کوبند کیاگیا ان میں19 ایلوپیتھی اتائی، پانچ جعلی دندان ساز،دو حکیم اور ایک ہڈی جوڑشامل ہیں۔
تازہ ترین