• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
قاہرہ میں سالانہ ونٹیج کار شو کا انعقاد

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں گزشتہ دِنوں سالانہ ونٹیج کار شوکا انعقاد کیا گیا۔

اس منفرد شو میں شرکاء نے1956کے بعداور1978سے قبل تیار کی گئی کلاسک گاڑیوں کیساتھ شرکت کی۔


اس موقع پر جہاں ایسٹن مارٹن،فورڈ،شیورلیٹ،رولز رائس،بی ایم ڈبلیو اور آسٹن سیونز نظر آئیں وہیں ہارلے ڈیوڈسن ہیوی موٹر بائیکس بھی نمائش کے لئے پیش کی گئیں۔

اس تاریخی موٹرنگ ایونٹ میں ونٹیج گاڑیوں نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا جنہیں ہلکی ڈینٹنگ پینٹنگ کے بعد پہلے سے کئی گنا دلکش بنا دیا گیا تھا۔

تازہ ترین