• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

سیلفی کا جنون، نوجوان سینکڑوں فٹ بلند عمارتوں پر جا پہنچا

سیلفی کا جنون، نوجوان سینکڑوں فٹ بلند عمارتوں پر جا پہنچا

تصویریں کھنچوانے کا شوق تو بہت سے لوگوں کو ہوتا ہے مگر ان لوگوں کی طرح جان پر کھیلتے ہوئے یہ کام کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔


یہ روسی نوجوان ایسے ایسے مقامات پر مختلف پوز دیتے ہوئے فوٹو سیشن کرواتے ہیں کہ وہاں کھڑے ہونے کا تصور ہی عام لوگوں کے رونگٹے کھڑے کر دینے کے لئے کافی ہے۔

زمین سے سینکڑوں فٹ بلند اونچی اونچی عمارتوں پر بغیر کسی سہارے کے لٹک کر اس شوق کی تکمیل کے دوران جان بھی جا سکتی ہے مگر انہیں کوئی ڈر نہیں کیونکہ جو ڈر گیا وہ مر گیا۔

تازہ ترین