• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی، شعبہ ارضیات کے تحت ’’پانی کا عالمی دن‘‘کے موضوع پر جمعرات22مارچ کو صبح10بجے ڈاکٹر عبدالقدیر آڈیٹوریم گلشن اقبال کیمپس میںسیمینارکا اہتمام کیا جارہا ہے۔تقریب کے مہمان خصوصی وزیر تبدیلی آب و ہوااورساحلی ترقی، سندھ محمد علی ملکانی ہوں گے۔
تازہ ترین