دنیا نے تری یاد سے بے گانہ کر دیا
تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم، روزگار کے
(زاہد ملک)
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کے دوران سوئی گیس غائب ہوگئی، 2 فیلڈز سے سپلائی کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
یورپی یونین نے ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے خلاف ایران پر اضافی پابندیوں لگانے پر غور شروع کر دیا۔
امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 اکتوبر سے طور خم سمیت تمام گزر گاہیں آمدورفت کے لیے بند ہیں۔
برطانوی حکومت نے گوانتانامو بے جیل میں 20 برس سے قید ابو زبیدہ کو زرتلافی کے طور پر بھاری رقم کی ادائیگی کی ہے، ابو زبیدہ پر القاعدہ کا سینیئر رہنما ہونے اور اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں بنگلادیش کے میچز کی سری لنکا منتقلی کا امکان کم ہے۔
بنگلادیش کے مشیر کھیل ڈاکٹر آصف نذرل نے کہا ہے کہ کرکٹ پر کسی ایک کی اجارہ داری نہیں ہونی چاہیے،آئی سی سی کی سیکیورٹی ٹیم بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو خط لکھا ہے۔
دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ سال نیا ہے لیکن پاکستان کے مسائل وہی پرانے ہیں، سہیل آفریدی کا دورہ سندھ بہت اچھا رہا۔
وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیووٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔
اجلاس میں حفاظتی اقدامات اور آئندہ کی سفارشات پر بھی غور کیا گیا، کمیٹی 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کرے گی۔
اپنے پیغام میں اعظم صدیقی نے کہا کہ گھر بنتا ہے گھر کے آباد مکینوں سے، خدا خُوش ہوتا ہے سجدے میں پڑھی جبینوں سے۔
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی ہو یا عام رہنما، قومی بیانیے کے مخالف کوئی گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔
بچے کے والد حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ ابتدا میں حسن کو جناح اسپتال میں داخل کیا تھا، چند روز بعد اسپتال سےحسن کو فارغ کر دیا گیا تھا۔
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے سال سے ٹیکس ریونیو 10 فیصد بڑھا،جولائی تا دسمبر ایف بی آر نے 6200 ارب روپےٹیکس جمع کیا۔
کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ میں بہتری کیلیے 16سال بعد بھرتیوں کیلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ محکمہ فائر بریگیڈ میں ملازمین کی بھرتی کے لیے خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔
اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔