• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راحیل شریف کا پشتو نغمے پر رقص

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ کے استقبالیہ میں پشتو نغمے پر فوجی جوانوں کے ساتھ رقص کیا۔


سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک وڈیو میں سابق آرمی چیف کوخوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیںجبکہ فوجی جوان بھی سابق سربراہ کے ساتھ رقص سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

تازہ ترین