• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اُچھلنے کودنے کا زمانہ ہوا پرانا اب ہے اسمارٹ فون کا زمانہ


موبائل فون کا بخار انسانوں پر ہی نہیں جانوروں پر بھی سوار ہو گیا ہے ۔یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اِن اسمارٹ بندروں کو ہی دیکھ لیں جو مزے سے اسمارٹ فون پر گیم کھیلنے میں مصروف ہیں۔

جی ہاں،چین سے تعلق رکھنے والے یہ بندر نہ صرف انسانی لباس زیب تن کرنے کا شوق رکھتے ہیں بلکہ انسانوں ہی کا انداز اپنائے موبائل فون بھی خوب استعمال کر رتے ہیں جنہیں دیکھ کر انکے مالک بھی بیحد خوش ہوتے ہیں۔

اسٹائلش بندروں کی یہ ویڈیو جس نے دیکھی خوب محظوظ ہوا اور بندروں اس انداز پر مسکرائے بغیر رہ نہ سکا۔

تازہ ترین