• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی ایکروبیٹک طیارہ گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک

برطانوی ایکروبیٹک طیارہ گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک

برطانیہ میں رائل ایئر فورس اسٹیشن پر برطانوی ایکروبیٹک ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،طیارے میں سوار ایک پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔


برطانوی ایکروبیٹک طیارہ گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک

ٹیک آف کے دو منٹ بعد ہی برطانوی ایکروبیٹک ٹیم کا ہاک ٹی ون طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، طیارے میں آگ لگی تو پائلٹ ڈیوڈ اسٹارک نے فوری پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگادی ۔


بدقسمتی سے دوسرے پائلٹ کو جان بچانے کا موقع نہ مل سکا، کچھ ہی دیر میں طیارے میں لگی آگ اور بھڑک اٹھی جس کے بعدطیارہ نیچے گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دوسرا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

تازہ ترین