• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹورٹ براڈ 400 ٹیسٹ وکٹیں لینے والےکم عمر ترین پیسر

اسٹورٹ براڈ 400 ٹیسٹ وکٹیں لینے والےکم عمر ترین پیسر

آکلینڈ (نیوز ایجنسیز) انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 400 وکٹیں لینے والے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ بولر بن گئے، انہوں نے جمعرات کو نیوزی لینڈ کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ٹام لیتھم کو آؤٹ کر کے یہ سنگ میل عبور کیا۔اس وقت ان کی عمر31 برس اور 271 دن تھی ۔

تازہ ترین