• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

عرشمان کا قرار داد پاکستان کے حوالے سے نیا گانا بھی مقبول

عرشمان کا قرار داد پاکستان کے حوالے سے نیا گانا بھی مقبول

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی سُریلی آواز سے سوشل میڈیا پر دھوم مچاکر راتوں رات مقبولیت حاصل کرنے والے 12سالہ عرشمان کا قرارداد پاکستان کے حوالے سے ریکارڈ کیا گیا گانا بھی سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا ہے۔


’کبھی پرچم میں لپٹے ہیں‘کے بول پر مبنی یہ گانا شئیر ہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جسے ابتک کئی لوگ دیکھ چکے ہیں۔

واضح رہے عرشمان نعیم نے عاطف اسلم کے نئے گانے’دل دیاں گلاں‘گاکر نا صرف ملک میں بلکہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے ذریعے مقبولیت حاصل کی۔

تازہ ترین
تازہ ترین