• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم پاکستان،لندن کی تاریخی عمارت ویسٹ منسٹر ایبے پر پاکستانی پرچم لہرادیاگیا

لندن (ایجنسیاں)یوم پاکستان کی مناسبت سے برطانوی دار الحکومت لندن کی تاریخی عمارت ویسٹ منسٹر ایبے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو میں پاکستانی پرچم کو لندن کی ویسٹ منسٹر ایبے نامی عمارت کی اونچائی پر لہراتے دیکھا جاسکتا ہے۔تھامس ڈریو نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ویسٹ منسٹر ایبے کی عمارت پر یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی پرچم لہرایا گیا ہے۔ 

تازہ ترین