• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کے تیز بہاؤ میں پھنسے کار ڈرائیور کو ریسکیو ٹیم نے بچا لیا

 پانی کے تیز بہاؤ میں پھنسے کار ڈرائیور کو ریسکیو ٹیم نے بچا لیا

کیلیفورنیا میں شدید بارشوں نے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال میں جہاں نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے وہیں کئی جان لیواحادثات بھی پیش آئے ہیں۔

پانی کے تیز بہاؤ میں جہاں لوگ اپنے بچاؤکیلئے محفوظ مقامات کی جانب رُک کرتے رہے وہیں ایک ڈرائیور پانی کے تیز ریلے میں اپنی کار پھنسا بیٹھا۔


کئی فٹ گہرے پانی میں پھنسے ہوئے اس کار ڈرائیور کی مدد کے لئے ریسکیو ٹیم فوری کاروائی کرتے ہوئے اپنی کشتی میں اس مقام پر پہنچی اور اس شخص کو بمشکل کار سے نکالا۔

تازہ ترین