یہ سکوتِ ناز، یہ دل کی رگوں کا ٹوٹنا
خامشی میں کچھ شکستِ ساز کی باتیں کریں
(علی کوثر)
وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد فیض حمید، بانی پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر رہے ہیں، فیض، نیازی گٹھ جوڑ کے حوالے سے تمام شواہد بھی موجود ہیں۔
خیبر پختون خوا میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
متحدہ عرب امارات نے اسکولوں میں داخلے کے لیے عمر کی حد سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کی منظوری دے دی ہے، جو تعلیمی سال 2026-2027 سے نافذ ہوگی۔
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026ء کے لیے ریکارڈ توڑ انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔
خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ اتنے طاقت ور ہیں کہ وزیرِ اعلیٰ کو ملاقات سے روکتے ہیں۔
حکمراں جماعت مسلم لیگ ن نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کو پارلیمان کے ایوانِ بالا (سینیٹ) میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔
امریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالر کا دفاعی پالیسی بل منظور کر لیا۔
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز کی تقسیم کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔
اساتذہ کے خلاف قابلِ اعتراض مواد سوشل میڈیا پر ڈالنے والے طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔
عدالت نے 5 دسمبر 2025 کو ملزم رفیق کو ڈی این اےمیچ نہ ہونے پر بری کردیا، متاثرہ لڑکی نے عدالتی فیصلے پر دلبرادشتہ ہو کر خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔
ڈھاکا میں طلبا رہنما عثمان ہادی پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق طلبا نے بھارتی ہائی کیشن کی جانب احتجاجی مارچ کیا۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی (سابقہ مدراس) میں نیوزی لینڈ سے آنے والا بچہ ریسٹورنٹ میں کھانے کا بل دیکھ کر حیران رہ گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں ایسے بھی علاقے ہیں جہاں 24 گھنٹے لائن میں پانی آتا ہے،
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجسنی (این سی سی آئی اے) کے 4 ڈائریکٹرز کے استعفے منظور کر لیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز پر جرمانے زیادہ ہیں، ایف آئی آرز ہو رہی تھیں، انہیں ختم کروادیا ہے۔