اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)ارسا کی طرٖ ف سے پنجاب اور سندھ کو گزشتہ روز پانی کی فراہمی میں کمی کر دی گی تھی جس سے پانی کا بحران بڑھ کیا تھا، اب ارسا نے کل سےجہلم چشمہ لنک کینال کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہےادھر تربیلا منگلا جو کے پہلے ہی ڈیڈ لیول پر ہیں پانی کی کمی کی وجہ سےہائیڈل پاور سے بجلی کی پیداوار میں مزید کمی ہو گی جس سے لوڈشیدنگ میں اصافہ ہونے کا امکان ہے۔