• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ میچز کا انعقاد دہشتگردی کوہرانے کا ثبوت ہے،احسن اقبال

کرکٹ میچز کا انعقاد دہشتگردی کوہرانے کا ثبوت ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دنیا کو پاکستان کی دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف کوششوں کو تسلیم کرنا چاہیے، پاکستان میں کرکٹ میچز کا انعقاد دہشت گردی اور انتہا پسندی کو شکست دینے کا ثبوت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات میں کیا۔ وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین دیرینہ اور تاریخی تعلقات ہیں۔ پاکستان میں امن و سلامتی کی صورت حال بحال ہے۔ انہوں نے برطانوی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں میچز کھیلنے کی دعوت دی۔

تازہ ترین