• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
٭ ارشاد بھٹی صاحب آپکا کالم بہت عمدہ ہےجس میںآپ نے صحیح آئینہ دکھایا ہے ۔ آپ قارئین کے لیے ایسے ہی سچائی سے بھرپور کالم لکھتے ر ہا کریں تاکہ اس دنیا سے سچائی وجود ختم نہ ہو سکے۔۔ (ملک فرقان یوسف کھوکھر، بورے والا)
٭سر آپ نے بھی ہمیشہ چوہدری شجاعت حسین کی طرح ڈنکے کی چوٹ پر سچ ہی لکھا ہے جو میرے نزدیک قابل ستائش ہے ، لیکن ہمارے عوام کی اجتمائی سوچ پر حیرت اور بسا اوقات افسوس بھی ہوتا ہے کہ آج بھی ہم چوری چکاری کرکرنیوالوں کو جیل جانے پر مقبولیت کا شرف دیتے ہیںــ۔ سچ تو یہی ہے۔ (نپولین ذکی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ)
٭جناب آپ بہت خوبصورت انداز میں اپنے قارئین اور قوم کو بہت کچھ بتا دیتے ہیں ۔ ہمارے بیشتر سیاستدان اور دانشور حضرات اُس وقت اپنے کتابیں مارکیٹ میں بھیجتے ہیں جب اُس کتاب میں چھپا سب کچھ قصہ پارینہ بن چکا ہوتا ہے ۔ اُنہیں اُس وقت حقائق سے پردہ اٹھانا چاہئے جب اس کی ضرورت ہوتی ہے۔ (محمد اشرف ۔کراچی)
تازہ ترین