• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق بیٹسمین ایڈم اسمتھ انگلش ہیڈ سلیکٹر مقرر

سابق بیٹسمین ایڈم اسمتھ انگلش ہیڈ سلیکٹر مقرر

لندن (جنگ نیوز ) سابق ٹیسٹ بیٹسمین ایڈم اسمتھ کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ملکی ٹیم کا نیا ہیڈ سلیکٹر مقرر کردیا۔ وہ جیمزواٹیکر کی جگہ لیں گے۔ آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف شیڈول ہوم سیریز کیلئے ٹیم کا چناؤ ان کی بطور نیشنل سلیکٹر پہلی اسائنمنٹ ہوگی۔

تازہ ترین