• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان،بارودی سرنگ دھماکہ میں سکیورٹی اہلکار شہید

میرانشاہ( نمائندہ جنگ )دتہ خیل میں بارودی سرنگ دھماکہ میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا ۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار بارودی سرنگ کو ناکارہ بنارہے تھے کہ اسی دوران بارودی سرنگ دھماکہ ہوا ۔ جس کے نتیجے میں سپاہی مظہر شہید ہوگیا ۔
تازہ ترین