• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اگر پیٹ بھرنے کے لئے کھانا نہ مل رہا ہو تو کوئی نہ کوئی راستہ نکالنا ہی پڑتا ہے اب اس بھوکی مانو بلی کو ہی دیکھ لیجئے جو کھانے کی تلاش میں گوشت کے ایک اسٹور پر جا پہنچی ہیں۔

ترکی میں اس بی مانو نے کوئی راہ نہ ملی تو اس نے دکاندار سے کھانے کی فریاد کرنی شروع کر دی۔

نہ سمجھ میں آنیوالے اس مکالمے میں بی مانو نے دکاندار سے مزیدار گوشت مانگا تو دکاندار نے گوشت کا ایک ٹکڑا نکال کر اس کے سامنے جس نے اپنے ہاتھوں سے گوشت پکڑا اور سیکنڈوں میں ہڑپ کر گئی۔

تازہ ترین