آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ26؍ جمادی الاوّل 1441ھ 22؍ جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مظفرگڑھ: غیرت کےنام پر18سالہ نوجوان کا قتل

مظفرگڑھ: غیرت کےنام پر18سالہ نوجوان کا قتل

مظفرگڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں غیرت کےنام پر18سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان کو ایک لڑکی کے بھائیوں نے تشدد کرکے قتل کیا ہے جو مقتول سے محبت کرتی تھی۔

ملزمان قتل کرنے کے بعد باآسانی فرار ہوگئے،پولیس کی جانب سے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال کوٹ ادو منتقل کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید