• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم صافی(21 اپریل2018) عمران خان اور مبینہ گدھے

٭جناب سلیم صافی صاحب آپ نے کچھ حد تک تلخ حقائق بیان کئے ہیں مگر یہاں ہر دوسرا بندہ ووٹ بیچنے والوں کی بات کر رہا ہے اور ان کی جانب کوئی اشارہ نہیں کر رہا جنہوں نے سینیٹ میں ووٹ خریدے ہیں۔ (نبیل کاکڑ)
٭جناب میرے لئے یہ بات نہایت تشویش ناک ہے کہ جہاں بہت سے تجزیہ نگار، ٹی وی چینلز، پڑھے لکھے باشعور افراد عمران خان کے کرپٹ لوگوں کے خلاف اقدام کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں وہیں اس کے بعد اپنی گفتگو میں ”اگر، مگر، لیکن“ جیسے الفاظ کو شامل کر کے اس فیصلے کو متنازعہ بھی بنا رہے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ ایسے اقدا م کی تعریف کر کے سیاست میں نئی جمہوری روایات کو فروغ دیا جائے۔(نپولین ذکی)
تازہ ترین