• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: بچہ جیل کا کھانا چرانے پر اہلکار کو سزا

جنگ نیوز

امریکی عدالت نے محکمہ عدل کے ملازم کو ایک مشہور میکسکن ڈش چرانے پر 50سال قید کی سزا سنا دی۔


امریکی محکمہ عدل کے 53 سالہ ملازم گلبرٹو اسکامییا کو امریکی ریاست ٹیکساس کے ضلع کامیرون کی بچہ جیل میں قید بچوں کو کھانا سپلائی کرنے پر مامور کیا گیا تھا۔

جنگ نیوز

ذرائع کے مطابق جیل میں سپلائی کیے جانے والے کھانے میں ایک مشہور میکسکن ڈش ’فاجیتا ـ‘بھی شامل تھی، لیکن مذکورہ جیل اہلکار 9 سال تک اس ڈش کو چرا کر جیل سے باہر بیچتا رہا۔

گلبرٹو اسکامییا نے اس طرح 9 سال کے دوران 12 لاکھ ڈالر اپنی جیب میں ڈالے۔

تازہ ترین