• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حامد میر(23اپریل2018) گفتارکے غازی اور کردار کے غازی
٭سر آپ کے دو نکات بہت اہم ہیں ۔ ووٹ کی عزت تو یہ لوگ اسی دن پامال کر دیتے ہیں جب ووٹ خریدتے ہیں ۔ ووٹر کی عزت پھر کہاںاور کون کرے گا ؟ پھر ہمارا جتماعی کردار دیکھیں کہ جب کوئی بھی ہمارے حق میں بات کرنے لگتا ہے یا اداروں کی بہتری کی بات کرتا ہے تو ہم اسی کے مخالف ہو جاتے ہیں۔( نپولین ذکی ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ )
٭محترم حامد میرصاحب میرے پاس آپ کے کالم کی تعریف کیلئے الفاظ نہیںہیں۔بس آپ پاکستان کے مظلوم عوام ، لا پتہ افراد اور آئین اور قانون کی بالادستی کے بارے میںلکھتے رہیں۔(محمد مجاہد ۔ لاہور)
٭محترم میر صاحب آپ کے خیالات اور سوچ معاشرے کی اکثریت کی سوچ کے عین مطابق ہے ۔ واقعی ہمیں ۱یک مرد دانہ کی اشدضرورت ہے جو ہمیں مشکلات کے اس بھنور سے نکال سکے۔( احمد قیوم ۔ ساہیوال)
تازہ ترین