• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عبد القدیر خان(23اپریل2018) غرور و تکبر

٭ڈاکٹر صاحب آپ نے بالکل ٹھیک لکھا ہے ، مگر آپ نے محض اُن عوامل کی نشاندہی کی ہے جس کی وجہ سے ہماری عبادتیں اور دعائیں قبول نہیں ہو وہی۔ میرے خیال میں ان عوامل کی نشاندہی کر کے مرض کی تشخٰص کیساتھ ساتھ علاج بھی تجویز کیا جائے۔(اجمل خان،پشاور)
٭ڈاکٹر صاحب آپ نے بالکل درست لکھا ہے کہ نمازیں پڑھ کے اور دیگر فرائض پورے کے بھی ہم ایمانداری میں 160ویں نمبر پر ہیں تو ہمیں اپنی نمازیں درست کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
(محمدصالح،فیصل آباد)
تازہ ترین