• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (اے پی پی) یورپین اسٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران اتار چڑھاؤ رہا۔لندن کے ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدائی سرگرمیوں کے دوران 0.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس معمولی گر کر 12538.16 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 5404.72 پوائنٹ رہا۔
تازہ ترین