• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے زرافے کی چڑیا گھر سے فرار کی کوشش ناکام


امریکا میں انڈایانا چڑیا گھر سے بے بی زرافہ کی فرار کی کوشش ناکام ہو گئی ۔ جی ہاں یہ مفرور چھ مہینے کا زرافہ انتظامیہ سے نظر بچا کر کسی طرح باہر نکل آیا۔

تاہم پارکنگ ایریا میں جا کر چاروں اطراف باڑھ لگی ملی جس کی وجہ سے ننھا زرافہ فرار نہ ہو پایا۔

انتظامیہ نے فوری طوری پر حرکت میں آتے ہوئے بے بی زرافہ کا دھیان اپنی جانب مبذول کروایا اور بمشکل چریا گھر واپس بھیجا دیاگیا۔

تازہ ترین