• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیثرر لیگس فٹبال، ایکس ٹیئرنے ٹائٹل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہنڈائی ایکس ٹیئر نے کارپوریٹ لیگ کو شکست دیکر لیژر لیگس فٹ بال کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،چیمپئن شپ میں 8ٹیموں نے سنگل لیگ کی بنیاد پر حصہ لیا ۔ ہنڈائی ایکس ٹیئر اور میزبان لیژر لیگس کے درمیان مقابلہ مقررہ وقت تک 2-2 گول سے برابر رہا۔ ٹائی بریکر پر ہنڈائی ایکس ٹیئر نے 4-3سے فتح اپنے نام کی۔ میچ کے مہمان خصوصی زیب خان تھے۔
تازہ ترین