• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے گھڑ سواری کرتے ہوئے اکثر افراد کو دیکھا ہوگا لیکن جناب گھڑ سواری کیلئے مہارت کے ساتھ ساتھ گھوڑے میاں سے دوستی ہونا بھی بیحد ضروری ہے ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جو ویڈیو میں نظر آنے والی ان خاتون کے ساتھ ہوا ۔

اناڑی خاتون گھڑ سواری میں مصروف تھیں کہ گھوڑے میاں کو جانے کیا شرارت سوجھی یا پھراپنا سوار پسند نہیں آیا کہ خاتون کو ہوا میں اُچھالا اور تالاب میں پھینک دیا۔

یوں اچانک گھوڑے کی شرارت پر جہاں اناڑی گھڑ سوار ہکا بکا رہ گئی وہیں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی دلچسپ ویڈیو جس نے دیکھی خوب محظوظ ہوا۔

تازہ ترین