• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے

راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ رافیل نڈال کی جمعے کو میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فائنلز میں شکست کے بعد اے ٹی پی رینکنگ میں راجر فیڈرر کل دوبارہ نمبر ون پوزیشن پر آجائیں گے۔

چھتیس سال کے راجر فیڈرر نے فروری میں نیدرلینڈز کے روبن ہیز کو ہراکر معمر ترین اے ٹی پی نمبر ون رینکنگ حاصل کی تھی۔

اسپین کے رافیل نڈال نے مارچ میں فیڈرر سے پہلی پوزیشن چھین لی تھی۔

سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے دوہزار چار میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن حاصل کی تھی۔

انہوں نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں میرت سافن کو ہرایا تھا۔

تازہ ترین