• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

لاپرواہی کا برا انجام

چین کی ہائی وے پر ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک نوجوان انتہائی تیز رفتاری سے نہ صرف ڈرائیونگ کر رہا تھا بلکہ دیگر گاڑیوں کو بھی اوور ٹیک کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور اسی کوشش میں گاڑی بے قابو ہوئی اوربیچ سڑک پر گول گول گھومتی گاڑی سڑک کنارے لگے بیرئیر سے جا ٹکرائی۔

لاپرواہی کا برا انجام

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ کار ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ اُسکی گاڑی کا کباڑہ نکل گیا۔

تازہ ترین