• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی منچلوں کا ایکروبیٹک اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ


دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کارنامے انجام دیکر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اِن منچلوں کو ہی دیکھ لیں جو ایکروبیٹک اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

امریکی منچلوں کا ایکروبیٹک اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ
امریکی منچلوں کا ایکروبیٹک اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ

امریکا سے تعلق رکھنے والے کرتب بازی کے شوقین نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے نہ صرف توازن برقرار رکھنے کی شاندار پرفارمنس دی بلکہ اس دوران منفرد انداز میں فلپنگ ٹرکس دکھا کر دیکھنے والوں کو دنگ کردیا اور خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین