• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپینزی کا بسترانسانوں کے بستر سے زیادہ صاف ہوتا ہے، نئی تحقیق

چیمپینزی کا بسترانسانوں کے بستر سے زیادہ صاف ہوتا ہے، نئی تحقیق

حالیہ ریسرچ میں دلچسپ انکشاف سامنےآ یا ہے جس کے مطابق چیمپینزی کا بسترانسانوں کے بستر سے زیادہ صاف ستھرا ہوتا ہے۔

تنزانیہ میں ہونے والی تحقیق میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جانور ہر رات اپنے بستر کی چادر بدلتے ہیں، درختوں کی شاخوں سے بنے اس بستر میں نہ ہونے کے برابر بیکٹیریا پائے جاتے ہیں۔

انسانوں کا بستر بیکٹیریا سے بھرااور آلودہ ہوتا ہے جس میں سے پینتیس فیصد بیکٹیریا خود انسانی جسم سے بستر پر منتقل ہوتے ہیں۔

تازہ ترین