• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



پرتگال کے شہرمیٹو سینوزمیں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاآغاز ہوگیاجس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

پرتگال میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ2018 کا آغاز

یہ کار ریس 20مختلف اسٹیجزپر مشتمل ہے جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا ہے۔


تازہ ترین