• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں سمسٹر امتحانات ، فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

جام شورو(نامہ نگار) جامعہ سندھ جامشورو کے ناظم امتحانات (سیمسٹر) محمد علی روشن پٹھان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کی مطابق جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری کالجز میں 2سالہ اے ڈی ای پروگرام پارٹ اول و دوم،4 سالہ بی ایڈ (آنرز) پروگرام پارٹ اول، دوم، سوم و چہارم اور بی سی ایس پارٹ اول، دوم و سوم (فریش و فیلوور) امیدواروں کے فرسٹ سیمسٹر امتحانات سال 2018ء کے تحت فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 29 جون 2018ء مقرر کی گئی ہے۔
تازہ ترین