• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی سب سے بڑی جیٹ فائٹر طیاروں کی کلیکشن


فرانس سے تعلق رکھنے والے شخص نے پرانے جنگی جہازجمع کرکے اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے نئے ایڈیشن میں شامل کروالیا ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی جیٹ فائٹر طیاروں کی کلیکشن

اس دیوانے کے پاس 110جیٹ فائٹرز موجود ہیں جو کئی دہائی قدیم ہیں تاہم اپنی صحیح حالت میں موجود ہیں اور اس شخص نے یہ جہاز فرانس کےSavigny-Les-Beauneقلعے میں مکمل حفاظت سے رکھے ہوئے ہیں جہاں وزیٹرز انہیں دیکھنے آبھی سکتے ہیں ۔

دنیا کی سب سے بڑی جیٹ فائٹر طیاروں کی کلیکشن

اس شخص نے 1985سے اب تک یہ جہاز جمع کئے ہیں جس کے پاس ونٹج گاڑیاں اور ونٹج بائیکس بھی موجود ہیں تاہم سب سے زیادہ جیٹ فائیٹرز کی کلیکشن رکھنے والے اس شخص کا نام گینز ریکارڈ بک میں بھی شامل کر کے اسے سرٹیفیکیٹ سے نواز دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین