• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیراعظم مرد بھی ہوسکتا عورت بھی، اتفاق ہوگیا، خورشید شاہ

نگراں وزیراعظم مرد بھی ہوسکتا عورت بھی، اتفاق ہوگیا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جنگ نیوز) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم مرد بھی ہوسکتا ہے عورت بھی۔ ہماری کوشش ہے کہ متفقہ طور پر غیر متنازع شخص کو نگراں وزیراعظم بنایا جائے۔ منگل کو وزیراعظم سے ملاقات کے بعد نگراں وزیراعظم کا اعلان کروں گا۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق کےبعد اب نگراں وفاقی کابینہ پر بھی مشاورت جاری ہے۔

تازہ ترین