• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی صدرمحمودعباس کی طبیعت خراب ،اسپتال میں داخل

رام اللہ(مانیٹر نگ سیل)فلسطینی صدرمحمودعباس کی طبیعت خراب پرہسپتال میں داخل کروادیا گیا،فلسطینی حکام کے مطابق82سال کے صدرمحمودعباس کا پچھلے ہفتے معمولی نوعیت کاآپریشن ہواتھا،صدرمحمودعباس ایک ہفتےمیں تیسری بارہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔
تازہ ترین