• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آغا خان جیم خانہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میںجعفر برادرز نے دفاعی چیمپئن ڈالر ایسٹ کو 18رنز سے شکست دےدی۔ عثمان جاوید نے سنچری اور نور ولی نے نصف سنچری بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
تازہ ترین